The Dawn News - World

امریکی صدر کے بیٹے ہنٹربائیڈن اسلحہ کیس میں مجرم قرار
امریکی عدالت میں صدر جوبائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کا اسلحے کے کیس میں جرم ثابت ہوگیا، امریکی تاریخ میں پہلی بار  کسی صدر کے بیٹے کو مجرم قرار دیا گیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق ریاست ڈیلاویئر کی 12 اراکین پر مشتمل جیوری نے ہنٹر بائیڈن کو تینوں جرائم میں ملوث قرار دیتے ہوئے الزامات درست قرار دیے۔

جیوری نے ریمارکس دیے کہ ہنٹر بائیڈن نے نشے کی حالت میں اسلحہ خریدنے اور اس سے متعلق غلط بیانی کی۔

عدالت نے ہنٹر بائیڈن کو سزا سنانے کے لیے ابھی کسی تاریخ کا اعلان نہیں کیا تاہم امریکی میڈیا کے مطابق ہنٹر بائیڈن کو زیادہ سے زیادہ 25 برس قید اور ساڑھے سات لاکھ ڈالر جرمانے کی سزا ہوسکتی ہے۔