The Dawn News - Tech

انسٹاگرام پر ہر کسی کو اپنا اے آئی چیٹ بوٹ بنانے کا آپشن دیے جانے کا امکان
سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر ہر صارف کو اپنا خود کا آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ بنانے کا آپشن دیے جانے کا امکان ہے۔

انسٹاگرام پر ہر کسی کو اپنا اے آئی چیٹ بوٹ بنانے کا آپشن دینے سے متعلق سب سے پہلے اپریل 2024 میں امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے بتایا تھا۔

رپورٹ کے مطابق انسٹاگرام کے ماہرین ایک ایسا اے آئی فیچر بنانے میں مصروف ہیں، جس کے تحت ہر انسٹاگرام اکاؤنٹ ہولڈر کو اپنے اکاؤنٹ میں اے آئی چیٹ بوٹ یا اے آئی اسسٹنٹ بنانے کا آپشن دیا جائے گا۔

مذکورہ فیچر کے تحت ہر انسٹاگرام اکاؤنٹ ہولڈر اپنے ہی اکاؤنٹ میں ایک اپنا اے آئی چیٹ بوٹ بنا سکے گا جو کہ دوسرے افراد کو چیٹ کے دوران معلومات فراہم کر سکے گا۔

اسی طرح ہر اکاؤنٹ ہولڈر اپنے اکاؤنٹ پر اے آئی اسسٹنٹ کا فیچر بھی استعمال کر سکے گا جو کہ پوسٹس پر ہونے والے کمنٹس کے جوابات دینے سمیت ان کمنٹس پر نظر بھی رکھے گا۔

ممکنہ طور پر مذکورہ آپشنز بہت زیادہ فالوورز رکھنے والے اکاؤنٹس ہولڈرز کو دیا جائے گا اور ان فیچرز کو مواد تخلیق کاروں کے لیے بہتر قرار دیا جا رہا ہے۔

مذکورہ اے آئی فیچرز سے معروف شخصیات کے اکاؤنٹس پر اے آئی چیٹ بوٹ ان کےمداحوں کے میسیجز کے جوابات بھی دیں گے جب کہ وہ ان کی پوسٹس پر ہونے والے کمنٹس پر بھی نظر رکھ سکیں گے۔

ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق اب بعض ماہرین نے مذکورہ آپشن تک رسائی حاصل کرلی ہے، جس سے معلوم ہوتا ہے کہ تاحال مذکورہ فیچر ابتدائی مراحل میں ہے۔

رپورٹ کے مطابق ابتدائی طور پر مذکورہ فیچرز تک انتہائی محدود صارفین کو رسائی دی جائے گی، جس کے بعد بڑے پیمانے پر ان کی آزمائش کرکے انہیں متعارف کرایا جائے گا۔