The Dawn News - Pakistan - Lahore

والد کی خاموش قربانیوں کو تسلیم کرنا چاہیے جو اکثر نظرانداز کر دی جاتی ہیں، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے والد سے محبت کے عالمی دن پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ آج اپنے بچوں کی پرورش اور رہنمائی میں والد کے انمول کردار کو تسلیم کرنے کا دن ہے، ہر والد کی خاموش قربانیوں کو تسلیم کرنا چاہیے جو اکثر نظر انداز کر دی جاتی ہیں۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ بہتر مستقبل کو یقینی بنانے کے لیے باپ کی قربانیوں کو بھی تسلیم کیجیے، والد  شجر سایہ دار ہے جو تپتی دھوپ میں بچوں کے لیے گھنا سایہ بن جاتا ہے، اولاد کی تربیت اور بہتر پرورش میں والد کے شفیق  کردار کی اہمیت کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ شفیق باپ سایہ دار شجر کی مانند ہے، جس کا کوئی نعم البدل نہیں، اپنی ہر کامیابی والد محمد نواز شریف کے نام کرتی ہوں جو ہر مشکل میں میرا حوصلہ ہیں، خوش قسمت ہوں جو  نواز شریف جیسے والد ملے، ان کی بیٹی ہونے پر ناز ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ ہر روز والد محترم  سے دعائیں لے کر نکلتی ہوں اور واپس آکر سب سے پہلے انہیں سلام کرتی ہوں، والدین کی عزت وتکریم کرنے والے اف تک نہ کہنے والے دنیا و آخرت میں سرخرو ہوتے ہیں۔