The Dawn News - Pakistan

وزیراعظم کا تاجک صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی
وزیراعظم شہباز شریف نے تاجکستان کے صدر امام علی رحمٰن سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انہیں عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی۔

ڈان نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے تاجک صدر امام علی رحمٰن سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور
دونوں ممالک میں امن، خوشحالی اور ترقی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

تاجکستان کے صدر امام علی رحمٰن نے بھی وزیراعظم شہبازشریف کو مبارک باد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

تاجک صدر امام علی رحمٰن نے پاکستان اور تاجکستان کے درمیان مضبوط برادرانہ تعلقات کو سراہا، جب کہ دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کی مثبت رفتار پر اطمینان کا اظہار کیا، جب کہ
تجارت، توانائی اور رابطوں کے ذریعے تعلقات بڑھانے کی مشترکہ خواہش کا اعادہ کیا۔

دونوں رہنماؤں نے آستانہ میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے آئندہ سربراہی اجلاس پر بھی تبادلہ خیال کیا، جب کہ مسلم دنیا کے ساتھ ساتھ خطے میں امن و استحکام کو فروغ دینے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔