The Dawn News - Pakistan - Islamabad

کلین اسلام آباد کیلئے شہریوں نے ذمہ داری کا مظاہرہ کرکے انتظامیہ کا بھرپور ساتھ دیا، محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کلین اسلام آباد کے لیے شہریوں نے ذمہ داری کامظاہرہ کرکے انتظامیہ کا بھرپور ساتھ دیا۔

ڈان نیوز کے مطابق  وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا چیئرمین کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) اور چیف کمشنر اسلام آباد سے رابطہ ہوا۔

محسن نقوی  کا کہنا تھا کہ کلین اسلام آباد کے لیے شہریوں کے بے مثال تعاون کاشکریہ ادا کرتے ہیں، چیئرمین سی ڈی اے، آئی جی اسلام آباد، ڈپٹی کمشنر اور سیف سٹی مبارکباد کے مستحق ہیں۔

وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ  سی ڈی اے، اسلام آباد پولیس اور سیف سٹی نے جانفشانی سے فرائض انجام دیے، شہریوں کو بہترین اور تیز رفتار خدمات کی فراہمی پر پوری ٹیم کو شاباش دیتا ہوں، تاریخ میں پہلی بار سی ڈی اے،اسلام آباد پولیس اور سیف سٹی نے ملکر کام کیا۔

محسن نقوی کا کہنا تھا کہ سی ڈی اے کی سالڈ ویسٹ ٹیم متحرک اور فعال انداز میں فرائض انجام دیں، انہوں نے گزشتہ روز کی طرح اسلام آباد میں زیرو ویسٹ یقینی بنانے کی ہدایت کی۔