The Dawn News - Pakistan

گوجرانوالہ: رہنما پی ٹی آئی عالیہ حمزہ 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گری عدالت نے رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عالیہ حمزہ کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔

ڈان نیوز کے مطابق رہنما پی ٹی آئی عالیہ حمزہ کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کر دیا۔

عدالت نے عالیہ حمزہ کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

پسِ منظر

یاد رہے کہ گزشتہ برس 9 مئی کو القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے گرفتاری کے بعد ملک گیر احتجاج کیا گیا تھا جس کے دوران لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں مشتعل افراد نے مسلم لیگ (ن) کے دفتر کو جلانے کے علاوہ فوجی، سول اور نجی تنصیبات کو نذر آتش کیا تھا، سرکاری و نجی املاک کو شدید نقصان پہنچایا گیا تھا جب کہ اس دوران کم از کم 8 افراد ہلاک اور 290 زخمی ہوئے تھے۔

مظاہرین نے لاہور میں کور کمانڈر کی رہائش گاہ پر بھی دھاوا بول دیا تھا جسے جناح ہاؤس بھی کہا جاتا ہے اور راولپنڈی میں واقع جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو)کا ایک گیٹ بھی توڑ دیا تھا۔

اس کے بعد ملک بھر میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ لڑائی، توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 1900 افراد کو گرفتار کر لیا گیا تھا جب کہ عمران خان اور ان کی پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف مقدمات بھی درج کیے گئے تھے۔