The Dawn News - Pakistan - Karachi

کراچی: ڈسٹرکٹ سینٹرل میں اسٹریٹ کرائم کا جن بے قابو، ڈکیتی مزاحمت پر 2 افراد زخمی
کراچی کے ڈسٹرکٹ سینٹرل میں اسٹریٹ کرائم کا جن بے قابو ہوگیا، جہاں 2 افراد  کو ڈکیتی مزاحمت پر زخمی کردیا گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق  گلبرگ تھانے کی حدود میں صبح ڈکیتی مزاحمت پر گاڑی پر فائرنگ کی گئی، واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج موصول ہو گئی۔

فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو ملزمان کو گاڑی کو روکتے ہیں، شہری کے نہ روکنے پر ملزمان نے گاڑی پر فائر کیے، فوٹیج میں ملزمان کے چہرے واضح دیکھے جاسکتے ہیں۔

ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) غربی کے مطابق فائرنگ کا واقعہ گلبرگ تھانے کی حدود میں پیش آیا، جس شخص کو گولیاں لگیں، وہ پیٹرول پمپ کا مالک ہے۔