The Dawn News - Tech

واٹس ایپ اسٹیٹس کو بہتر بنا دیا گیا
انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے اسٹوری یا اسٹیٹس شیئر کرنے کے فیچر کو بہتر کردیا گیا۔

نئی اپڈیٹس کے بعد اب صارفین کو دوسرے افراد کی اسٹوریز یا اسٹیٹس فیس بک اسٹوریز کی طرح واضح نظر آئیں گی۔

نئے فیچر کے تحت صارفین اپڈیٹس کی ٹیب پر جانے کے بعد جیسے ہی اسٹوریز پر جائیں گے تو انہیں واٹس ایپ اسٹیٹس فیس بک اسٹوریز کی طرح دکھائی دیں گی۔

پہلے واٹس ایپ اسٹیٹس گول دائرے میں نظر آتی تھیں اور یہ واضح نہیں ہوتا تھا کہ صارف نے کیا اسٹوری شیئر کی ہے، تاہم نئی اپڈیٹس کے بعد اسٹیٹس کا واضح عندیہ ملتا ہے کہ صارف نے کس طرح کا کیا اسٹیٹس شیئر کیا ہے۔

واٹس ایپ اسٹوریز یا اسٹیٹس میں بہتری کا فیچر فوری طور پر تمام صارفین کے پاس کام نہیں کر رہا، تاہم ترتیب وار اس پر سب کو رسائی دی جائے گی۔

جن صارفین کو اسٹیٹس یا اسٹوری کے بہتر انداز تک رسائی دی جا چکی ہے، انہوں نے نئے انداز کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اب نہ صرف اسٹوری شیئر کرنے والے کی پروفائیل تصویر نظر آتی ہے بلکہ اس کی جانب سے شیئر کردہ اسٹوری کا عکس بھی دکھائی دیتا ہے۔