The Dawn News - Pakistan - Lahore

الیکشن ٹریبونل نے لاہور کے حلقہ این اے۔128 کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا
لاہور ہائی کورٹ کے الیکشن ٹریبونل نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔128 کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا۔

ڈان نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس انوار حسین نے بطور الیکشن ٹریبونل سلمان اکرم راجا کی درخواست پر سماعت کی۔

سلمان اکرم راجا نے مخالف امیدوار عون چوہدری کی کامیابی کو چیلنج کر رکھا ہے۔

الیکشن ٹریبونل نے سماعت کرتے ہوئے اوریجنل فارم 45، فارم 46 اور فارم 47 اور بیان حلفی آئندہ سماعت پر طلب کر لیے۔

عدالت نے الیکشن کمیشن کو آئندہ سماعت پر اوریجنل ریکارڈ بھی جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔

لاہور ہائی کورٹ کے الیکشن ٹریبونل نے کارروائی 29جون تک ملتوی کر دی۔

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔128 میں استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری نے آزاد امیدوار سلمان اکرم راجا کو شکست دی تھی۔

عون چوہدری ایک لاکھ 72 ہزار سے زائد ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے جبکہ ان کے مدمقابل آزاد امیدوار سلمان اکرم راجا ایک لاکھ 59 ہزار سے زائد ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے تھے۔