The Dawn News - Sport - Cricket

ٹی 20 ورلڈکپ میں ایک اور اپ سیٹ، افغانستان نے تاریخ میں پہلی بار آسٹریلیا کو شکست دے دی
امریکا اور ویسٹ انڈیز میں جاری آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے سپر 8 مرحلے کے اہم میچ میں افغانستان  نے کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ آسٹریلیا کو شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔

ویسٹ انڈیز  کے کنگز ٹاؤن اسٹڈیم میں کھیلے گئے اہم میچ میں افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 148 رنز بنائے جب کہ جواب میں  آسٹریلیاکی پوری ٹیم127رنزبناکرآؤٹ ہوگئی۔

آسٹریلیا کی جانب سے گلبدین نائب نے 4کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، شاندار باؤلنگ کرنے پر انہیں میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

افغانستان کی جانب سے بلے باز رحمن اللہ گرباز 60 رنز بناکر نمایاں رہے، آسٹریلیا کے پیٹ کمنز نے مسلسل دوسرے میچ میں ہیٹ ٹرک کی، اس طرح وہ ایک ٹی 20 ورلڈکپ میں 2 ہیٹ ٹرک کرنے والے دنیا کے واحد باؤلر بن گئے ہیں، انہوں نے بنگلادیش کے بعد افغانستان کے خلاف بھی ہیٹ ٹرک مکمل کی۔