The Dawn News - Sport - Cricket

ٹی20 ورلڈ کپ میں ایک ہی دن میں دو ہیٹ ٹرک کی نئی تاریخ رقم
ٹی20 ورلڈ کپ میں انگلش فاسٹ باؤلر کرس جورڈن نے امریکا کے خلاف میچ میں ہیٹ ٹرک کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا جس کے ساتھ ہی ٹی20 ورلڈ کپ کے ایک دن میں دو ہیٹ ٹرک کی نئی تاریخ رقم ہو گئی۔

برج ٹاؤن میں کھیلے جا رہے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا جو بالکل درست ثابت ہوا۔

امریکا کی بیٹنگ لائن ناکامی سے دوچار ہوئی اور پوری ٹیم صرف 115 رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی۔

امریکی بیٹنگ لائن کی اس تباہی میں عادل رشید کے ساتھ ساتھ کرس جورڈن نے بھی اہم کردار ادا کیا اور آخری تین گیندوں پر تین وکٹوں سمیت مجموعی طور پر چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

کرس جورڈن نے امریکی کی اننگز کے 19ویں اوور میں لگاتار تین گیندوں پر علی خان، نوستھُش کنجیگے اور سوربھ نٹوراوالکر کو آؤٹ کر کے یہ کارنامہ انجام دیا۔

اس کے ساتھ ہی ٹی20 کرکٹ میں ایک نئی تاریخ رقم ہو گئی جہاں ایک ہی دن میں دو کھلاڑیوں نے ہیٹ ٹرک کا کارنامہ انجام دیا۔

اس سے قبل افغانستان کے خلاف میچ میں آسٹریلین فاسٹ باؤلر پیٹ کمنز نے بھی ہیٹ ٹرک کا اعزاز حاصل کیا تھا۔

کمنز کا اعزاز اس لحاظ سے منفرد تھا کہ انہوں نے لگاتار دوسرے میچ میں ہیٹ ٹرک کا کارنامہ انجام دیا۔

تین دن قبل بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گئے میچ میں بھی کمنز نے ہیٹ ٹرک کا کارنامہ انجام دیا تھا۔