The Dawn News - Sport

پاکستان شاہینز، بنگلہ دیش اے اور بی بی ایل کی ٹیموں کے مابین ٹی 20 سیریز کا آغاز 9 اگست سے ہوگا
پاکستان شاہینز، بنگلہ دیش اے اور بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کی ٹیموں کے مابین ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز 9 اگست سے شروع ہوگی۔

ناردرن ٹیریٹری کرکٹ نے 2024 کی ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے،  سیریز 9 سے 18 اگست تک آسٹریلیا کے شہر ڈارون میں کھیلی جائے گی۔

ایونٹ میں پاکستان شاہینز، بنگلہ دیش اے سمیت 9 ٹیمیں شرکت کریں گی، ٹورنامنٹ میں پرتھ اسکورچرز، میلبرن رینیگیڈز، میلبرن اسٹارز، تسمانیہ، ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز، اے سی ٹی کومٹس اور ناردرن ٹریٹری کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔

چیف ایگزیکٹو ناردرن ٹریٹری گیون ڈوین کا کہنا تھا کہ ہم نے اس مرتبہ ایک اور ٹیم شامل کرکے ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز ٹورنامنٹ کو وسعت دی ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ کا کہنا تھاکہ پاکستان شاہینز کو مسلسل دوسرے سال مدعو کرنے پر ناردرن ٹیریٹری کے مشکور ہیں۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال پاکستان کے کھلاڑیوں نے اس ٹورنامنٹ سے بہت تجربہ حاصل کیا۔

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نعیم الرحمٰن کا کہنا تھا کہ پُرامید ہیں کہ ایونٹ میں کھلاڑیوں کو بہترین مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔