The Dawn News - Pakistan - Lahore

لاہور ہائیکورٹ کی اظہر مشوانی کے ’مغوی‘ 2 بھائیوں کو بازیاب کرانے کی ہدایت
مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی ) کو  پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ہیڈ  اظہر مشوانی کے مبینہ طور پر اغوا 2 بھائیوں کو بازیاب کرانے کی ہدایت کردی۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق جے آئی ٹی کے سربراہ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر اور  دیگر اراکین لاہور ہائی کورٹ کے سامنے پیش ہوئے۔

جسٹس سید شہباز  علی رضوی  نے اظہر مشوانی کے والد حبیب الرحمٰن کی جانب سے اپنے دو بیٹوں ظہیر حسان اور مظہر حسن کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی۔

حکومتی وکیل  نے عدالت میں انٹیلی جنس بیورو کی ایک رپورٹ جمع کرائی۔

پولیس اہلکار نے عدالت کو بتایا کہ واقعہ رات کے وقت پیش آیا اور تحقیقات جاری تھیں لیکن اب تک کوئی سراغ نہیں ملا، جج نے پولیس سے نگرانی کا استعمال کرتے ہوئے مبینہ مغویوں کا سراغ لگانے کا کہا۔

درخواست گزار کے وکیل نے تجویز دی کہ جیو فینسنگ سے بھی اغوا میں ملوث افراد کو شناخت کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔

جج نے پولیس کو آئندہ سماعت سے قبل مبینہ مغویوں کی بازیابی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔