The Dawn News - Pakistan - Lahore

9 مئی: شاہ محمود قریشی کو دہشتگردی سمیت 7 مقدمات میں قصوروار قرار دے دیا گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے  رہنما شاہ محمود قریشی کو  سانحہ 9 مئی  میں دہشتگردی سمیت 7 مقدمات میں  قصور وار  قرار دے دیا گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق پولیس ذرائع نے بتایا کہ شاہ محمود قریشی کو مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے متضاد بیانات اور شواہد کی بنا پر قصور وار قرار دیا  ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات پر شاہ محمود قریشی سوالات کا تسلی بخش جواب نہ دے سکے، جلاؤ گھیراؤ اور پر تشدد واقعات میں شاہ محمود قریشی کا عمل دخل ڈیجیٹل شواہد میں بھی ثابت ہوا ہے۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ  سابق وزیر خارجہ  کو ساتوں مقدمات میں قصور وار  قرار دے کر چالان عدالت میں جمع کروادیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے اڈیالہ جیل میں شاہ محمود قریشی سے تفتیش کی، جے آئی ٹی شاہ محمود قریشی کا بیان ریکارڈ کرنے 3 بار جیل گئی۔

یاد رہے کہ گزشتہ برس 9 مئی کو القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کی طرف سے ملک گیر احتجاج کیا گیا تھا جس کے دوران لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں 9 مئی کو مسلم لیگ (ن) کے دفتر کو جلانے کے علاوہ فوجی، سول اور نجی تنصیبات کو نذر آتش کیا گیا، سرکاری و نجی املاک کو شدید نقصان پہنچایا گیا تھا جب کہ اس دوران کم از کم 8 افراد ہلاک اور 290 زخمی ہوئے تھے۔

مظاہرین نے لاہور میں کور کمانڈر کی رہائش گاہ پر بھی دھاوا بول دیا تھا جسے جناح ہاؤس بھی کہا جاتا ہے اور راولپنڈی میں واقع جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو)کا ایک گیٹ بھی توڑ دیا تھا۔

اس کے بعد ملک بھر میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ لڑائی، توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 1900 افراد کو گرفتار کر لیا گیا تھا جب کہ عمران خان اور ان کی پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف مقدمات بھی درج کیے گئے تھے۔