The Dawn News - Pakistan

وزیر داخلہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات، پاک چین تعلقات، سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال
امریکی شہر نیویارک میں وزیر داخلہ پاکستان محسن نقوی کی چینی ہم منصب  کیو آئی یانجن سے ملاقات ہوئی جس دوران دونوں رہنماؤں نے پاک چین تعلقات اور سیکیورٹی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

ڈان نیوز کے مطابق ملاقات میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور چین کے تعاون سے متعلق امور پر بھی بات چیت کی گئی، وزیر داخلہ محسن نقوی نے چینی رہنما کو  داسو واقعے پر ہونے والی پیشرفت سے بھی  آگاہ کیا۔

چینی وزیر داخلہ کیو آئی یانجن نے داسو واقعے پر ہونے والی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کردیا، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ ہم نے  چینی شہریوں کی سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے ہیں۔

بعد ازاں چینی وزیر داخلہ نے بتایا کہ  چین پاکستانی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی استعداد بڑھانے کے لیے تعاون کرے گا، پاکستان اور چین ہر موسم کے دوست ہیں، پاکستان اور چین کی دوستی فولاد سے زیادہ مضبوط ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ  پاک چین دوستی اقوام عالم کے لیے مثال ہے۔