The Dawn News - Pakistan - Islamabad

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیریں مزاری کا نام ای سی ایل میں نہ ہونے پر توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق رہنما شیریں مزاری کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں نہ ہونے پر توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی۔

عدالتی حکم کے باوجود ڈاکٹرشیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نہ  نکالنے پر توہین عدالت کیس کی سماعت جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے سماعت کی۔

اس موقع پر شیریں مزاری اپنے وکیل کے ہمراہ، جبکہ ایڈیشنل اٹارنی جنرل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل اور وزارت داخلہ کا افسر عدالت میں پیش ہوئے۔

وزارت داخلہ کی رپورٹ ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل نے پیش کی، رپورٹ میں بتایا گیا کہ شیریں مزاری کا نام ای سی ایل لسٹ میں اب موجود نہیں ہے۔

ایڈیشنل اٹارنی جنرل  نے عدالت کو بتایا کہ کابینہ کی منظوری سے نام ای سی ایل میں ڈالا گیا تھا، جو اب نہیں ہے، جس پر وکیل درخواست گزار کا کہنا تھا کہ ای سی ایل سے نام نکالا لیکن کیا کسی دوسری لسٹ میں تو نہیں۔

وکیل درخواست گزار نے مزید کہا کہ عدالت سے کوئی ڈائریکشن جاری کرنے کا نہیں کہہ رہے۔

بعد ازاں، اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیریں مزاری کا نام ای سی ایل میں نہ ہونے پر درخواست نمٹا دی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیریں مزاری کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نہ نکالنے کے خلاف توہین عدالت کیس میں وزارت داخلہ سے رپورٹ آج طلب کی تھی۔

4 اپریل کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیا تھا۔

اس سے قبل یکم دسمبر 2023 کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے بھی نکالنے کا حکم دیا تھا۔

9 مئی کے پُرتشدد مظاہروں کے چند ہفتے بعد 29 مئی کو پی ٹی آئی کی سابق رہنما کا نام اسلام آباد پولیس کی سفارشات پر پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالا گیا تھا۔

القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد مظاہروں کے بعد مینٹیننس آف پبلک آرڈر آرڈیننس کے تحت شیریں مزاری سمیت پی ٹی آئی کے 13 رہنماؤں کو گرفتار کیا گیا تھا، سابق وزیر انسانی حقوق کو متعدد بار ضمانت دی گئی تاہم انہیں ہر بار دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔

بعد ازاں، شیریں مزاری نے ذاتی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ متحرک سیاست سے ریٹائر ہو رہی ہیں۔

شیریں مزاری نے کہا تھا کہ 12 روز تک میری گرفتاری، اغوا اور رہائی کے دوران میری صحت کے حوالے سے اور میری بیٹی ایمان مزاری کو جس صورتحال اور آزمائش سے گزرنا پڑا، میں نے جیل جاتے ہوئے اس کی وڈیو بھی دیکھی جب میں تیسری مرتبہ جیل جارہی تھی تو وہ اتنا رو رہی تھی۔