The Dawn News - Pakistan

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.73 فیصد کمی ریکارڈ
ملک بھر میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 0.73 فیصد کمی ہو گئی۔

پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 22.88 فیصد پر آگئی۔

ادارہ شماریات  کے مطابق ایک ہفتے میں 18 اشیا مہنگی ہوئیں، ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 154 روپے 48 پیسے مہنگا ہوا ، جبکہ چنے کی دال 13 روپے 96 پیسے، دال مونگ 10 روپے 5 پیسے، دال مسور 5روپے 62 پیسے، دال ماش ایک روپے 79 پیسے، 20 کلو آٹے کا تھیلا 10 روپے 85 پیسے مہنگا ہوا۔

پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق دودھ، دہی، گھی اور مٹن کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا۔

تاہم حالیہ ہفتے 8 اشیا سستی  جبکہ 25 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

ادارہ شماریات کے مطابق ٹماٹر 40 روپے 26 پیسے، برائلر مرغی 51 روپے 86 پیسے، لہسن 13 روپے 4 پیسے فی کلو سستا ہوا۔