The Dawn News - World - Africa

نائجیریا: خودکش حملوں میں 18 افراد ہلاک، 42 زخمی
نائجیریا کے حکام نے بتایا کہ شمال مشرقی نائجیریا میں  شادی کی تقریب، ایک ہسپتال اور جنازے کو نشانہ بنانے والے  مختلف خودکش حملوں میں  18 افراد ہلاک اور  42  زخمی ہو گئے ہیں۔

خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق یہ خطہ ایک دہائی سے زیادہ جہادی گروپ بوکو حرم کے تشدد سے متاثر ہے، تاہم جماعت  نے فوری طور پر ان حملوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

ریاستی پولیس کے ترجمان کے مطابق، ہفتے کو گووزا قصبے میں تین میں سے ایک دھماکے میں ایک خاتون، جس نے کمر پر بچہ باندھا ہوا تھا، نے شادی کی تقریب میں گھس کر خود کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا، بورنو اسٹیٹ پولیس کے ترجمان نہم کینتھ داسو نے کہا کہ پیٹھ پر بچے کو اٹھائے ایک خاتون نے  پرہجوم موٹر پارک میں دیسی ساختہ دھماکہ خیز ڈیوائس (آئی ای ڈی) سے دھماکا کیا۔

اس کے علاوہ خواتین خودکش بمباروں نے اسی قصبے میں ایک ہسپتال کو بھی نشانہ بنایا جو کیمرون کی سرحد کے اس پار واقع ہے، حکام نے بتایا کہ شادی کے دھماکے میں ہلاک ہونے والے افراد کے جنازے میں بعد میں ایک اور حملہ کیا گیا۔

بورنو اسٹیٹ ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی (سیما) کے مطابق ان حملوں میں  18 افراد ہلاک اور 42 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

ایجنسی کے سربراہ برکینڈو سیدو نے  ایک رپورٹ میں کہا کہ اب تک 18 اموات ہوئی ہیں جن میں بچے، مرد، خواتین اور حاملہ خواتین شامل ہیں۔

برکینڈو سیدو نے رپورٹ میں بتایا کہ 19   شدید زخمی لوگوں کو علاقائی دارالحکومت میدوگوری لے جایا گیا ہے۔

گووزا میں فوج کی مدد کرنے والی ملیشیا کے ایک رکن نے بتایا کہ ایک سیکیورٹی چوکی پر الگ حملے میں ان کے  دو ساتھی اور ایک سپاہی بھی مارے گئے، حالانکہ حکام نے فوری طور پر اس تعداد کی تصدیق نہیں کی۔

اگرچہ بوکو حرم حالیہ برسوں میں اپنی جگہ کھو چکی ہے، لیکن جہادی نائیجیریا میں دیہی برادریوں پر مستقل بنیادوں پر حملے کرتے رہتے ہیں۔

شورش کے دوران، بوکو حرم نے بار بار نوجوان خواتین اور لڑکیوں کو خودکش حملے کرنے کے لیے تعینات کیا ہے۔