The Dawn News - Pakistan

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے اضافہ ریکارڈ
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ سونا 2 لاکھ 42 ہزار 3 سو روپے کا ہوگیا۔

خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ کی رپورٹ کے مطابق آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے بتایا کہ  سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے اضافہ کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 42 ہزار 3 سو روپے کا ہوگیا ہے جب کہ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 686 روپے کے اضافہ سے 2 لاکھ 7 ہزار 733 روپے ہوگئی۔

آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے بدھ کو رپورٹ کیا کہ فی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 2 ہزار 850  روپے اور 2 ہزار 443.41  روپے پر مستحکم ہے، ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2 ہزار 324  ڈالر سے بڑ ھ کر 2 ہزار 345  ڈالر ہو گئی ہے ۔