The Dawn News - Pakistan - Sindh

حکومت سندھ کا عوام کو گھر بیٹھے نمبر پلیٹس کی فراہمی کا نظام متعارف کروانے کا فیصلہ
حکومت سندھ نے عوام کو گھر بیٹھے نمبر پلیٹس کی فراہمی کا نظام متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اجلاس میں عوام کو گھر بیٹھے نمبر  پلیٹس کی فراہمی کا نظام متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا، جبکہ ضلع جنوبی میں موٹر رجسٹریشن کے دفترکے قیام اور شام کے اوقات میں بھی کام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اجلاس میں محکمہ ایکسائز کی جانب سے پریمیئم نمبر پلیٹس کے اجرا کے لیے مخصوص دفتر قائم کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔

صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ پریمیئم نمبر پلیٹس کے اجرا کا پہلا مرحلہ کامیاب رہا اور اسے عوام کی بھرپور پذیرائی ملی، پریمیئم نمبر پلیٹس کی نیلامی کا دوسرا مرحلہ بھی جلد شروع کیا جائے گا۔

انہوں نے ہدایت کی کہ رجسٹریشن کے طریقہ کار کو مزید آسان بنانے کے اقدامات کیے جائیں، محکمہ ایکسائز کو کارپوریٹ طریقے سے چلانے کے خواہاں ہیں۔