The Dawn News - Pakistan

گورنر سندھ کی کے الیکٹرک کو محرم میں امام بارگاہوں کے اطراف لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کے الیکٹرک کو یکم تا دس محرم تک امام بارگاہوں اور اس سے ملحقہ علاقوں میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کردی۔

ڈان نیوز کے مطابق کامران خان ٹیسوری نے کے الیکٹرک کو محرم الحرام کے ابتدائی دس ایام میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے خبردار کیا کہ اگرلوڈشیڈنگ ہوئی تو وہ خود احتجاجا کے۔الیکٹرک ہیڈ آفس جاکر بیٹھ جائیں گے۔

گورنر شپ سے متعلق سوال پر کہاکہ میرا کام خدمت کرنا ہے سیاست نہیں، شرجیل میمن اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر بولیں کہ کیا وہ خود بھی مجھے گورنر کے عہدے پر دیکھنا نہیں چاہتے ؟

گورنر سندھ نےمزید کہا کہ آج ہمارا مسئلہ آپس میں دست و گریباں ہونا ہے، جب تک ہم معاشی طور پر مضبوط نہیں ہوں گے اس وقت تک مسائل سے نہیں نکل سکتے۔