The Dawn News - Pakistan

پانی مافیا کا سرغنہ چوری کا پانی بیچ کر ارب پتی بن گیا
کراچی میں ایک جانب جہاں عوام پانی کو ترس رہے ہیں تو دوسری جانب پانی مافیا کا سرغنہ چوری کا پانی بیچ کر ارب پتی بن گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق کراچی میں پانی چور ٹینکر مافیا کا مرکزی کردار پانی بیچ بیچ کر کروڑوں روپے کے اثاثے کا مالک بن گیا۔

پانی مافیا نے کے سرغنہ شکیل مہر نے کچھ عرصہ قبل دوران حراست اعتراف کیا تھا کہ چوری کا پانی بیچ کر ڈیفنس میں بنگلے، پیٹرول پمپس، بڑے ٹینکرز، اور کوچز سمیت کروڑوں کے اثاثے بنائے۔

شکیل مہر نے سائٹ ایریا، نیوکراچی اور کورنگی کے صنعتی علاقوں میں پانی چوری کا نیٹ ورک چلانے کا بھی اعتراف کیا تھا۔
سرکاری زرائع کے مطابق پانی مافیا کا سرغنہ شکیل مہر کچھ ماہ قبل پکڑا گیا تھا لیکن پانی چوری کے کئی مقدمات میں وہ ضمانت حاصل کرچکا ہے۔