The Dawn News - World - America Europe

برطانیہ: لیبر پارٹی کو پارلیمان میں اکثریت حاصل، کیئر اسٹارمر وزیر اعظم ہوں گے
برطانیہ کی لیبر پارٹی نے ملک کے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرلی، انہوں نے ہاؤس آف کامنز میں ورکنگ اکثریت کے لیے 326 سیٹوں کی حد عبور کر لی ہے۔

خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق  پارلیمان میں اکثریت حاصل کرنے کے بعد لیبر پارٹی کے سربراہ کیئر اسٹارمر نے لندن میں ایک فاتحانہ تقریر میں بتایا کہ اس طرح کا مینڈیٹ ایک بڑی ذمہ داری کے ساتھ آتا ہے۔

کیری اسٹارمر نے جمعہ کو برطانیہ میں قومی تجدید کی مدت شروع کرنے کا وعدہ کیا۔

انہوں نے تقریر کرتے ہوئے بتایا کہ آج ہم اگلے باب کا آغاز کرتے ہیں، ہم  تبدیلی کا کام شروع کریں، قومی تجدید کا مشن اور اپنے ملک کی تعمیر نو شروع کریں گے۔

دوسری جانب برطانیہ کے سابق وزیر اعظم رہنما رشی سوناک نے جمعے کو برطانیہ کے عام انتخابات میں کیئر اسٹارمر کی مرکزی اپوزیشن لیبر پارٹی سے شکست تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ میں اس نقصان کی ذمہ داری لیتا ہوں۔

کنزرویٹو پارٹی کے رہنما رشی سوناک نے کہا کہ آج اقتدار خیر سگالی کے ساتھ پرامن اور منظم طریقے سے منتقل ہوجائے گا۔