The Dawn News - Sport - Cricket

ہوم سیزن 25-2024 کا اعلان، پی سی بی 21 سال بعد سہ فریقی سیریز کی میزبانی کرے گا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے  پاکستان کے 25-2024 کے ہوم انٹرنیشنل سیزن کی تفصیلات کا اعلان کردیا جس میں بنگلا دیش، انگلینڈ اور  ویسٹ انڈیز، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے خلاف سہ فریقی سیریز کی میزبانی شامل ہے۔

پی بی بی کی جانب سے پریس ریلیز کے مطابق  25-2024  کا سیزن  قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کافی مصروف ثابت ہوگا، سیزن کے دوران  نہ صرف بنگلا دیش، انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں  ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان آئیں گی  بلکہ 21 سال بعد جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی سہ فریقی سیریز بھی پاکستان میں کھیلی جائے گی۔

پی سی بی کے مطابق قومی ٹیم رواں سال 21  اگست سے 3 ستمبر تک بنگلا دیش کے خلاف راولپنڈی اور کراچی میں 2 ٹیسٹ میچز  کھیلے گی۔

بیان میں بتایا گیا کہ اسی برس اکتوبر میں انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 3 ٹیسٹ میچز کھیلنےکے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی، انگلش ٹیم 7 سے 28  اکتوبر تک ملتان، کراچی اور راولپنڈی میں  طویل دورانیے کی کرکٹ کھیلے گی۔

کرکٹ بورڈ نے بتایا کہ جنوری  2025 میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 2 ٹیسٹ کھیلنے کے لیے پاکستان آئے گی، ویسٹ انڈین ٹیم 16 سے 28 جنوری تک کراچی اور ملتان میں ٹیسٹ میچز کے لیے میدان میں اترے گی۔

پریس ریلیز میں بتایا گیا کہ فروری 2025 میں قومی ٹیم جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے خلاف سہ فریقی ون ڈے سیریز کھیلے گی، سیریز کے میچز 8 سے 14 فروری تک ملتان میں کھیلے جائیں گے۔