The Dawn News - Pakistan - Punjab

وزیر اعلیٰ پنجاب کا 200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو سولر دینے کا اعلان
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عوام کو ریلیف دینے سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے 200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو سولر دینے کا اعلان کردیا۔

ڈان نیوز کے مطابق اپنے ایک بیان میں مریم نواز نے منصوبوں سے پیسے منتقل کر کے عوام کو ریلیف دینے کا اعلان کیا،

انہوں نے کہا کہ بجلی کے بڑھتے ہوئے بلز پر بہت تکلیف ہے، بجلی کے بڑھتے ہوئے بل دیکھ کر غریبوں کی پریشانیوں سے آگاہ ہوں، غریبوں کے ساتھ ہوں اور ہمیشہ ان کے حق کے لیے کھڑی رہوں گی۔

حکومت پنجاب کا کہنا ہے کہ 200 یونٹ سے 500 یونٹس والے صارفین کو سولر کے لیے بغیر سود قرضہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، صوبائی حکومت 200 سے 500 یونٹس کے صارفین کو سولر لگانے کے لیے 75 فیصد تک رقم ادا کرے گی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ غریبوں کو ریلیف دینے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ایک اور اہم شرط پرعمل درآمد کرتے ہوئے بجلی کی بنیادی ٹیرف میں اضافہ کردیا تھا، وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دی۔

وفاقی کابینہ نےگھریلو صارفین کے لیے بجلی کے فی یونٹ بنیادی ٹیرف میں 7 روپے 12 پیسے تک اضافہ کردیا جس کے بعد بجلی صارفین کے لیے ماہانہ بل اسی حساب سے بڑھ جائیں گے۔

وفاقی کابینہ نے بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف 48 روپے 84 پیسے تک بڑھادیا، سیلز ٹیکس کے بعد فی یونٹ بنیادی ٹیرف57 روپے 63 پیسے تک ہوجائے گا، جب کہ ایڈجسٹمنٹس، ٹیکسز ملا کر فی یونٹ بجلی کا زیادہ سے زیادہ ٹیرف 65 روپےسے بڑھ جائے گا۔