The Dawn News - Pakistan - Karachi

کراچی سمیت سندھ کے متعدد شہروں میں آج اور کل بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے بیشتر شہروں میں آج اور کل گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری پیش گوئی میں بتایا گیا ہے کہ سندھ میں بحیرہ عرب سے مون سون ہواؤں کا سلسلہ مسلسل اثر انداز ہو رہا ہے۔

مزید بتایا کہ اس کے زیر اثر آج اور کل گھوٹکی، سکھر، خیرپور، کشمور، شکارپور، دادو، جیکب آباد، لاڑکانہ، قمبر شہداد کوٹ، شہید بے نظیر آباد، نوشہرو فیروز، تھرپارکر، عمر کوٹ، میرپور خاص، بدین، سانگھڑ، حیدرآباد، ٹنڈو محمد خان، ٹنڈوالہ یار، ٹھٹھہ، سجاول کے اضلاع اور کراچی ڈویژن کے چند مقامات پر آندھی / گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ اور کم از کم پارہ 31 ڈگری رہنے کا امکان ہے، جبکہ صبح کے وقت ہوا میں نمی کا تناسب 73 فیصد رہا۔

دریں اثنا، چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز  کا کہنا تھا کہ کراچی میں زیادہ تر ہلکی بارش کا امکان ہے، کراچی سمیت سندھ میں 20 جولائی تک تیز بارش کا کوئی اسپیل نظر نہیں آ رہا۔

انہوں نے بتایا کہ کراچی میں جولائی کے آخری دنوں اور اگست میں تیز بارشیں ہو سکتی ہیں، ہوا کے کم دباؤ کے باعث کراچی میں سمندری ہواؤں کی رفتار میں کمی آئی ہے، آئندہ 2 سے 3 روز کراچی میں گرمی کی شدت زائد محسوس کی جائے گی۔

اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا،  تاہم خیبر پختونخوا، سندھ، شمالی / جنوب مشرقی بلوچستان ، جنوبی پنجاب ، کشمیر اورگلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے  مطابق کل بروز منگل ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، تاہم کشمیر، خیبر پختونخوا، جنوب مشرقی سندھ، شمالی/ جنوب مشرقی بلوچستان، جنوبی پنجاب اورگلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔