The Dawn News - Pakistan - Karachi

تھرڈ پارٹی منظوری کے بغیر لیاری ایکسپریس وے پر ہیوی ٹریفک کی اجازت نہیں دی جائے گی، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے یقین دہانی کرائی ہے کہ تھرڈ پارٹی جانچ اور منظوری کے بغیر ہیوی ٹریفک کو لیاری ایکسپریس وے کے لیے اجازت نہیں دی جائے گی ۔

ڈان نیوز کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال نے وزیر اعظم سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے لیاری ایکسپریس وے کے حوالے سے گفتگو کی۔

مصطفی کمال نے وزیراعظم شہباز شریف کو آگاہ کیا کہ لیاری ایکسپریس وے کا 90 فیصد کام ان کے دور نظامت میں مکمل ہوا تھا  اور اس منصوبے کا ڈیزائن ہیوی وہیکل کے لیے نہیں بلکہ شہر کی لائٹ ٹریفک کی آمد و رفت کو بہتر بنانے کی مناسبت سے تیار کیا گیا تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ ہیوی ٹریفک کے لیے ناردن بائی پاس کو بنایا گیا تھا لہٰذا اس کی توسیع کرتے ہوئے اس کو ڈبل ٹریک بنایا جائے۔

ترجمان ایم کیو ایم پاکستان نے کہا کہ وزیراعظم نے سید مصطفی کمال کی گزارشات کو بغور سنتے ہوئے تجاویزات فوری طلب کر لیں۔

شہباز شریف نے مصطفیٰ کمال کو یقین دہانی کرائی کہ تھرڈ پارٹی جانچ اور منظوری کے بغیر ہیوی ٹریفک کو لیاری ایکسپریس وے کے لئے اجازت نہیں دی جائے گی۔