The Dawn News - Pakistan - Islamabad

حکومت نے آئی ایس آئی کو شہریوں کی فون کالز سننے، ریکارڈ کرنے کا اختیار دے دیا
وفاقی حکومت نے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے نامزد افسر کو ’قومی سلامتی کے مفاد‘ کے پیش نظر شہریوں کی فون کالز یا پیغامات کو انٹرسیپٹ اور ٹریس کرنے کی اجازت دے دی۔

ڈان نیوز کے مطابق حساس ادارے کو ٹیلی فون کالز یا میسج میں مداخلت اور سراغ لگانے کا اختیار مل گیا، پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی ( پی ٹی اے)  ایکٹ 196 کے سیکشن 54 کے تحت اجازت دی گئی۔

اس حوالے سے وفاقی کابینہ نے حساس ادارے کے نامزد افسر کو کال ٹریس کرنےکا اختیار دینے کی منظوری دی، کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے منظوری دی، وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے اس ضمن میں نوٹی فیکشن بھی جاری کردیا ہے۔

نوٹی فیکشن کے مطابق  ملکی قومی سلامتی کے مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے، جب کہ آئی ایس آئی جس افسر کو شہریوں کی فون کالز اور پیغامات سننے اور ریکارڈ کرنے کے لیے نامزد کرے گی وہ گریڈ 18 سے کم نہیں ہوگا۔

دوسری جانب، انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا کہ حساس ادارے کو  پاکستان کے کسی بھی شخص کا ٹیلی فون یا میسج ٹیپ کرنے کی اجازت دے کر حکومت نے خود اپنی شہہ رگ کاٹ لی۔

انہوں نے کہا کہ ایک آرڈیننس  کے تحت آئی ایس آئی کا افسر پاکستان کےکسی بھی شہری کا ٹیلی فون یا سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹیپ کرسکتا ہے۔