The Dawn News - Health

برطانوی ماہرین کا مائیکرو ویو کی مدد سے ذیابیطس کا علاج کرنے کا دعویٰ
برطانوی ماہرین صحت نے شوگر کے مریض کے پاؤں کو کٹنے سے بچانے اور زخموں کا علاج مائیکرو ویوو سوئفٹ کے ذریعے کرنے کا حیران کن دعویٰ کیا ہے۔

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق ماہرین صحت نے شوگر کی وجہ سے پاؤں میں شدید السر کے مریض کے دونوں پاؤں کاٹنے سے بچا لیے اور ڈاکٹرز نے ان کا علاج جدید مائیکرو ویو سے کرکے انہیں صحت یاب کرلیا۔

رپورٹ کے مطابق 74 سالہ مریض کے پاؤں میں دو سال قبل شدید السر ہوا تھا اور ان کے دونوں پاؤں میں شدید زخم ہوگئے تھے اور ان کی بیماری شوگر کی وجہ سے شدت اختیار کرتی جا رہی تھی اور ان کی ٹانگیں کاٹنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں تھا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ زیادہ تر ڈاکٹرز نے مریض کی دونوں ٹانگیں کاٹنے کی تیار کرلی تھی، تاہم ایک خاتون ڈاکٹر نے ان کے پاؤں کے زخم دیکھنے کے بعد ان پر جدید طریقہ علاج آزمایا۔

خاتون ڈاکٹر نے سوئفٹ مائیکرو ویو ٹیکنالوجی کے ذریعے مریض کے پاؤں سے السر کے زخم ختم کیے اور مریض بلکل صحت یاب ہوگیا۔

رپورٹ میں بتایا کہ خاتون ڈاکٹر نے مریض کے ایک پاؤں پر سات بار جب کہ دوسرے پاؤں پر محض تین بار مائیکرو ویو سوئفٹ کو آزمایا اور شوگر کے مریض کے پاؤں سے زخم ختم ہوگئے اور وہ بلکل صحت یاب ہوگیا۔

سوئفٹ مائیکرو ویو گھروں میں استعمال ہونے والے مائیکرو ویو جیسا نہیں—فوٹو: بی بی سی

سوئفٹ مائیکرو ویو ٹیکنالوجی جدید لیزر لائٹ ٹیکنالوجی ہے، جس کے ذریعے ماہرین صحت ایک راڈ کے ذریعے مخصوص درجہ حرارت کے کرنٹ سے مریض کے زخموں اور دیگر جلدی پیچیدگیوں اور غدود کو بہتر کرتے ہیں۔

سوئفٹ مائیکرو ویو ٹیکنالوجی گھروں میں استعمال ہونے والے مائیکرو ویو کی طرح نہیں بلکہ ایک منفرد ڈیوائس ہے۔

سوئفٹ مائیکرو ویو ڈیوائس ایک راوئٹر اور پین نما لیزر پر مشتمل ہوتی ہے اور پین نما لیزر کے ذریعے جلد کا علاج کیا جاتا ہے اور مذکورہ ٹیکنالوجی 2016 سے برطانیہ سمیت یورپ کے چند ممالک کے ہسپتالوں میں آزمائی جا رہی ہے۔