The Dawn News - Tech

واٹس ایپ کے اے آئی میں تصاویر کو ایڈٹ کرنے اور بنانے کے فیچر کی آزمائش
انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ پر دیے گئے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ میں تصاویر کو تلاش کرنے، ان سے متعلق معلومات حاصل کرنے اور نئی تصاویر بنانے کے فیچر کی آزمائش شروع کردی گئی۔

واٹس ایپ کی اپڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کے مطابق ایپلی کیشن کے اے آئی ٹول میں تصاویر کو نہ صرف بنایا جا سکے گا بلکہ تصاویر کو ایڈٹ بھی کیا جا سکے گا۔

اسی طرح کسی بھی تصویر کو چیٹ بوٹ میں دیے جانے کے بعد مذکورہ تصویر سے متعلق معلومات بھی حاصل کی جا سکے گی۔

واٹس ایپ اے آئی چیٹ پر تصاویر کو ایڈٹ کرنے، ان سے متعلق معلومات حاصل کرنے اور تصاویر بنانے کے فیچر کی آزمائش شروع کردی گئی جب کہ مذکورہ فیچر کی آزمائش کے بعد اسے متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔

اے آئی چیٹ بوٹ میں تصاویر سے متعلق فیچر کی آزمائش کے بعد ممکنہ طور پر اگلے مرحلے میں اس پر ویڈیوز بنانے کی بھی آزمائش کی جائے گی لیکن اس حوالے سے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔

واٹس ایپ سمیت فیس بک اور انسٹاگرام پر رواں برس ہی اے آئی چیٹ بوٹ متعارف کرائے گئے تھے اور انہیں پلیٹ فارمز پر بہت زیادہ پسند کیا جا رہا ہے۔