The Dawn News - Pakistan - Karachi

کمشنر کراچی کا شہر میں قائم انٹرسٹی بس کے غیرقانونی اڈے ختم کرنے کا اعلان
کمشنر کراچی نے  شہر میں قائم انٹر سٹی بس کے غیر قانونی اڈوں  کو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

ڈان نیوز کے مطابق کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے سیکریٹری ٹرانسپورٹ اور ڈی آئی جی ٹریفک کے ہمراہ سپر ہائی وے بس ٹرمنل کا دورہ کیا۔

اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ شہر کے اندر قائم غیر قانونی بس اڈوں کو ختم کیا جائے گا اور اندرون شہر سے چلنے والی انٹر سٹی بسوں کو نجی شعبہ میں قائم سپر ہائی وے بس ٹرمینل پر منتقل کیا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں کمپنی نے ٹرمینل کے توسیعی منصوبہ پر کام شروع کر دیا ہے۔

کمشنر کراچی نے کہا کہ مسافروں کی سہولت کے لیے مختلف علاقوں سے بس ٹرمینل پہنچنے کے لیے شٹل سروس بھی چلائی جائے گی۔