The Dawn News - Pakistan - Punjab

شیخوپورہ، گجرات میں بارش کے باعث مختلف حادثات میں 4 افراد جاں بحق، 12 زخمی
شیخوپورہ میں بارش کے دوران مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے جبکہ گجرات میں بھی بارش اور آندھی کے باعث حادثات میں 5 افراد زخمی ہوئے۔

ڈان نیوز کے مطابق شیخوپورہ میں بارش کے دوران گھر کی چھت گرنے کا واقعہ صدیقیہ کالونی میں پیش آیا۔

مرنے والوں میں خواتین بھی شامل ہیں۔ ملبے سے بچوں اور خواتین سمیت 7 زخمیوں کو نکال کر ہسپتال منتقل کیا گیا۔

زخمیوں میں سے 3 کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔

دوسری جانب گجرات میں موسلادھار بارش اور آندھی کے باعث مختلف مقامات پر دیواریں، درخت اور بجلی کے پول گرنے سے 5 افراد زخمی ہوئے۔

تاریں گرنے سے بجلی کی فراہمی بھی بند ہوگئی۔

جہلم اور گرد و نواح میں بھی موسلادھار بارش اور آندھی سے درخت، کھمبے اور سائن بورڈز اکھڑ کر گر گئے۔

جادہ اوور ہیڈ برج سمیت جی ٹی روڈ پر حفاظتی چادریں ٹوٹنے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔