The Dawn News - Sport - Cricket

شاہین شاہ آفریدی نے بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اپنی دستیابی سے بورڈ کو آگاہ کردیا
شاہین  شاہ آفریدی نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے اپنی دستیابی سے پی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو آگاہ کردیا۔

اپنے ایک بیان میں دراز قامت فاسٹ باؤلر نے کہا کہ فیملی مصروفیات سے فارغ ہوکر پہلے ٹیسٹ کے لیے دستیاب ہوں۔

یاد رہے کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہین آفریدی کے یہاں بچے کی ولادت متوقع ہے، بچے کی ولادت کراچی میں ہوگی۔

شاہین آفریدی سے متعلق غلط خبر پھیلائی جارہی تھیں کہ وہ بچے کی ولادت کی وجہ سے بنگلہ دیش  کےخلاف سیریز میں دستیاب نہیں ہوں گے۔