The Dawn News - Pakistan - Punjab

پنجاب میں آج سے 20 جولائی تک مون سون بارشوں کی پیشگوئی
پی ڈی ایم اے نے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج  سے 20 جولائی تک مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی ہے اور عاشورہ کے موقع پر تمام ریسکیو اداروں کو کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کررکھی ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق ڈی جی پی ڈی ایم اے نے کہا کہ 10 محرم الحرام کو ممکنہ مون سون بارشوں کے باعث انتظامیہ کی جانب سے خصوصی اقدامات کیے گئے ہیں، عاشورہ کے موقع پر تمام ریسکیو ادارے الرٹ رہیں گے، جب کہ شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ خستہ حال چھتوں اور بوسیدہ عمارتوں میں محافل کے انعقاد سے گریز کریں۔

لاہور

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا کوئی امکان نہیں ہے، لاہور کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے، آئندہ دو روز کے دوران شہر کا موسم گرم اور خشک رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہرکا موجودہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، گرمی کی شدت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس کی جارہی ہے، جب کہ ہوا میں نمی کا تناسب 74  فیصد ہے، شمال مغربی سمت سے 11 کلو میٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

کراچی

دوسری جانب کراچی میں بھی آج گرمی کا راج برقرار ہے، درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، جب کہ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق دنیاکے آلودہ ترین شہروں میں کراچی 27 نمبر پر موجود ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں اس وقت مطلع جزوی ابر آلود ہے شمال مغربی سمت سے 11 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، شہر میں آج بھی شام و رات میں بونداباندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے،۔

شہر کا موجودہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ہے،گرمی کی شدت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس کی جارہی ہے، جب کہ ہوا میں نمی کا تناسب 74 فیصد ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 18 جولائی سے شہر میں مون سون ہواؤں کا ایک اور اسپیل داخل ہوگا، 20 جولائی سے شہر میں تیز بارش متوقع ہے۔