The Dawn News - Pakistan - Islamabad

سوشل میڈیا پر ریاستی اداروں کےخلاف پروپیگنڈا: نیکسٹ جنریشن فائر وال کی تنصیب کیلئے بولیاں طلب
وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر ریاستی اداروں کے خلاف پروپیگنڈے کی روک تھام سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے نیکسٹ جنریشن فائر والز کی تنصیب کے لیے بولیاں طلب کر لی ہیں۔

فیصلے کے مطابق انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں پر نیکسٹ جنریشن اور ایپلیکیشن فائر والز نصب کی جائے گی، نیکسٹ جنریشن فائر وال ڈیپ پیکٹ انسپکشن کی صلاحیت کی حامل ہوگی۔

فیصلے کے تحت نیکسٹ جنریشن فائر وال سے ریئل ٹائم ڈیٹا کی مانیٹرنگ ہوسکے گی، یو آر ایل فلٹرنگ، ایپلیکیشن کنٹرول اور مالویئر پروٹیکشن ہوسکے گی، نیکسٹ جنریشن فائر وال سائبر سیکیورٹی خطرات کے خلاف پیشگی اقدامات کرسکے گی۔

فیصلے سے ویب ایپلی کیشن فائر وال ویب اپلیکشنز کے ڈیٹا مانیٹرنگ اور فلٹرنگ کرسکے گی۔

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پیپرا کے ای پیڈ سسٹم کے تحت الیکٹرانک بولیاں طلب کی ہیں۔

ڈان نیوز کی طرف سے معاملے پر مؤقف جاننے کے لیے ترجمان پی ٹی اے سے رابطہ کیا گیا تاہم ترجمان پی ٹی اے فائر والز کی تنصیب کی بولی سے متعلق جواب دینے سے گریزاں رہے۔