The Dawn News - Pakistan

موجودہ سیٹ اپ مکمل ناکام، متبادل ملتے ہی شہباز شریف سے جان چھوٹ جائے گی، فواد چوہدری
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ موجودہ سیٹ اپ مکمل طور پر ناکام ہوچکاہے، متبادل آئیڈیا ملتے ہی وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان کی جان چھوٹ جائے گی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری ایک پیغام میں فواد چوہدری نے لکھاکہ اسٹیبلشمنٹ نے 18  نشستوں کی بنیاد پر شہباز شریف کو وزیر اعظم بنایا۔

انہوں نے کہا کہ شہبازشریف کو اس امید پر وزیراعظم بنایا گیا کہ وہ آصف زرداری کے ساتھ مل کر اسٹیبلشمنٹ کے سیاسی بیانیےکابوجھ اٹھائیں گے اور بانی پی ٹی آئی کی مقبولیت کا مداوا ہوگا لیکن موجودہ سیٹ اپ کا اسٹیبلشمنٹ کو کچھ بھی فائدہ نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اس سیٹ اپ سے نہ سیاست سنبھل رہی ہے نہ معیشت، یہ سیٹ اپ مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے۔