The Dawn News - Pakistan - Islamabad

اسلام آباد پولیس کا پی ٹی آئی سیکرٹریٹ پر چھاپہ، رؤف حسن گرفتار
اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹریٹ پر چھاپہ مارا اور سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن کو گرفتار کر لیا گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق اسلام آباد میں تحریک انصاف کے سیکریٹریٹ پر چھاپہ مار کر پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات کو گرفتار کر لیا گیا۔

اس سے قبل شبلی فراز  نے دعویٰ کیا تھا کہ پولیس نے پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر اور رہنمارؤف حسن کو گرفتارکرلیا لیکن پولیس نے یہ نہیں بتایا کہ کس کیس میں گرفتار کیا ہے۔

تاہم بعد میں بیرسٹر گوہر نے اپنی گرفتاری کی تردید کردی تھی۔

پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق  پولیس پی ٹی آئی سیکرٹریٹ سےکمپیوٹر اور دیگر سامان ساتھ لےگئی۔

پولیس نے قیدی وین بھی پی ٹی آئی مرکزی سیکریٹریٹ پہنچا دی پولیس نے مرکزی دفتر کو چاروں جانب سے گھیر لیا اور پی ٹی آئی سیکرٹریٹ جانے والا راستہ بند کردیا گیا، بیرسٹرگوہر اور سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن سیکرٹریٹ میں موجود تھے، ویمن پولیس بھی تحریک انصاف کے سیکرٹریٹ کے باہرموجود رہی۔

سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی آئی دفتر میں قائم ڈیجیٹل میڈیا سیل  پرشواہد کی بنیاد پر چھاپہ مارا گیا، پی ٹی آئی کا ڈیجیٹل میڈیا مرکز انٹرنیشنل ڈس انفارمیشن کا حب بنا ہوا تھا۔

ذرائع کے مطابق دفتر سے پاکستان مخالف پروپیگنڈا ملک دشمن ایجنسیوں کے ساتھ مل کر کروایا جاتا تھا، براہِ راست ملوث لوگوں کو رنگے ہاتھوں آلات سمیت گرفتار کیا گیا،  ڈیجیٹل میڈیا مرکز سے لوگوں کو بھڑکایا اور پروپیگنڈا کیمپینز چلائی جاتی تھیں۔

دریں اثنا، پی ٹی آئی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ اسلام آباد پولیس پی ٹی آئی کو ٹارگٹ کرنے میں مصروف ہے۔