The Dawn News - Pakistan - Lahore

بشریٰ بی بی نے مقدمات، انکوائری کی تفصیلات کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
سابق خاتون اول بشریٰ بی بی نے اپنے خلاف  درج مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات کے لیے لاہور  ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔

ڈان نیوز کے مطابق  بشریٰ بی بی نے اپنے وکیل خرم لطیف کھوسہ کی وساطت سے درخواست دائر کی،  درخواست میں ایف آئی اے، پنجاب پولیس سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

انہون نے درخواست میں مؤقف اپنایا کہ   میں سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ ہوں، عمران خان  نے ہمیشہ آئین اور قانون کی حکمرانی کی بات کی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ تمام کیسز سیاسی بنیادوں پر بنائے جارہے ہیں۔

بشری بی بی نے استدعا کی کہ عدالت  ان پر درج مقدمات اور انکوائری کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دے اور درخواست کے حتمی فیصلے تک بشریٰ بی بی کی پنجاب کے کسی مقدمے میں گرفتاری نہ ڈالی جائے۔

یاد رہے کہ 13 جولائی کو اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں منظور کرتے ہوئے ان کی7،7سال قیدکی سزائیں معطل کردی تھیں۔

تاہم اسی روز قومی احتساب بیورو (نیب) نے توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں بانی تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی گرفتاری ڈال دی تھی ۔