The Dawn News - Pakistan

پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارشوں کا الرٹ جاری
صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں آج سے 25 جولائی تک بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا۔

ڈان نیوز کے مطابق ترجمان پی ڈی ایم اے نے بتایا کہ 25جولائی تک پنجاب بھر میں مون سون بارشوں کا اسپیل جاری رہنے کی توقع ہے۔

مزید کہنا تھا کہ گوجرانولہ، گجرات، سیالکوٹ، حافظ آباد، جہلم، لاہور، منڈی بہا الدین اور سیالکوٹ میں بارشوں کا امکان ہے۔

ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 23 سے 24 جولائی کے دوران جنوبی پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آندھی اور تیز بارش کے امکانات ہیں، جس کے نتیجے میں گرمی اور حبس کی شدت میں کمی ہو گی۔

ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے  کا کہنا تھا کہ بڑے شہروں کی انتظامیہ الرٹ رہے اور پیشگی انتظامات مکمل کریں۔