The Dawn News - Pakistan - Lahore

لاہور ہائیکورٹ: مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کیلئے دائر درخواست پر فریقین سے جواب طلب
لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی لاہور میں مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کے لیے دائر درخواست پر ڈپٹی کمشنر سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔

لاہورہائی کورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے اکمل خان کی درخواست پر سماعت کی۔

درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ 14 اگست کو لاہور مینار پاکستان میں جلسہ کرنا چاہتے ہیں،  جلسہ اور ریلی نکالنا ہر شہری کا آئینی حق ہے، دو سال سے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت مینار پاکستان پر جلسے کرنے کی اجازت دے۔

لاہور ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنر سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا اور سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کردی۔