The Dawn News - Sport - Cricket

بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اسکواڈ پر مشاورت آئندہ ہفتے ہونے کا امکان
بنگلہ دیش کے خلاف ہوم سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ اسکواڈ کے حوالے
سے مشاورت آئندہ ہفتے ہوگی جب کہ بنگال ٹائیگرز کےخلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاری کے لیے ٹریننگ کیمپ بھی اگست کےدوسرے ہفتے میں لگنےکا امکان ہے۔

طویل دورانیے کی کرکٹ کے لیے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی اس وقت پاکستان شاہینز کے ساتھ اپنے آبائی ملک آسٹریلیا میں موجود ہیں جب کہ ذرائع کا کہنا ہے کہ جیسن گلیسپی کی پاکستان واپسی کے  بعد ٹیسٹ اسکواڈ کو فائنل کیا جائے گا۔

پاکستان اور  بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہو گا،  ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد ہریرہ اور صاحبزادہ فرحان کو ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان  ہے۔

ذرائع کے مطابق ہوم سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ اسکواڈ کے حوالے
سے مشاورت آئندہ ہفتے ہوگی اور سیریز کی تیاری کے لیے ٹریننگ کیمپ اگست کے دوسرے ہفتے میں لگائے جانے کا امکان ہے۔