The Dawn News - Pakistan - Lahore

لاہور: پولیس یونیفارم پہن کر ٹک ٹاک بنانے والا ملزم گرفتار
لاہور میں پنجاب پولیس  کی یونیفارم پہن کر ٹک ٹاک ویڈیو بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس پی) کینٹ کی ہدایت پر جنوبی چھاؤنی پولیس نے فوری کارروائی کی اور سوشل میڈیا پر  اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی ) رینک افسر کی پولیس یونیفارم پہن کر ٹک ٹاک بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ملزم نے پولیس یونیفارم میں گانے  کے ساتھ وڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی تھیں، وڈیو سامنے آنے پر ملزم کو فوری گرفتار کر لیا گیا۔

ایس  پی کینٹ کے مطابق گرفتار جعلی اے ایس آئی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہےا ور مزید تفتیش کی جارہی  ہے۔