The Dawn News - Life & Style

شگفتہ اعجاز تہمتیں لگانے والوں پر بات کرتے آبدیدہ ہوگئیں
سینیئر اداکارہ شگفتہ اعجاز خود پر تہمتیں لگانے والے افراد کو جواب دیتے ہوئے ویڈیو میں آبدیدہ ہوگئیں اور کہا کہ وہ الزامات لگانے والوں کو کبھی معاف نہیں کریں گی۔

شگفتہ اعجاز نے یوٹیوب پر مختصر ویڈیو شیئر کی، جس کے آغاز میں انہوں نے یوٹیوب پر کیے جانے والے نفرت انگیز کمنٹس کے اسکرین شاٹس بھی شیئر کیے۔

اداکارہ نے جن کمنٹس کے اسکرین شاٹس شیئر کیے، وہ ان کی مختلف یوٹیوب ویڈیوز پر کیے گئے تھے، جن میں وہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی میں دکھائی دیں۔

لوگوں نے ان کی ویڈیوز پر کمنٹس کرتے ہوئے ان پر تہمتیں لگائیں اور ان کی کردار کشی بھی کی، جس کے اسکرین شاٹس انہوں نے ویڈیو میں بھی لگائے۔

ان پر الزام لگایا گیا کہ انہوں نے پروڈیوسر یحیٰ سے دولت کی خاطر شادی کی اور اب وہ ان کی بچی ہوئی دولت بھی ہڑپ کرنا چاہتی ہیں۔

شگفتہ اعجاز کی کردار کشی بھی کی گئی اور ان کے لیے نامناسب الفاظ کا استعمال بھی کیا گیا، جس کے بعد انہوں نے تہمتیں لگانے والوں کے لیے یوٹیوب پر ویڈیو جاری کی۔

اداکارہ مختصر ویڈیو میں تہمتیں لگانے والوں پر بات کرنے کے دوران آبدیدہ بھی ہوگئیں اور ساتھ ہی کہا کہ وہ الزام لگانے والوں کو کبھی معاف نہیں کریں گی، قیامت کے دن وہ ان کا گریبان پکڑیں گی۔

اداکارہ نے واضح کیا کہ وہ دبئی میں عیاشیاں کرنے نہیں آئیں بلکہ ان کا ایک بینک اکاؤنٹ تھا جو بند ہوگیا اور اس میں جمع پیسے حکومت کے اکاؤنٹ میں چلے گئے، اس لیے وہ اسے کھلواکر اپنے پیسے لینے آئی ہیں کیوں کہ انہیں ضرورت تھی۔

ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ انہوں نے دبئی میں اپنے بیگز فروخت کیے تھے، جس کے پیسے بھی انہیں لینے تھے، اس لیے بھی وہ تین دن کے لیے دبئی آئیں۔

اداکارہ نے آبدیدہ ہوتے ہوئے کہا کہ انہوں نے شوبز انڈسٹری میں شادی سے پہلے اور بعد میں 35 سال تک کام کیا، انہوں نے پیسوں کی خاطر شادی نہیں کی۔

ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے یحیٰ سے اپنی پہلی شادی سے ہونے والی بیٹیوں کو والد کا سہارا دینے کے لیے شادی کی اور وہ ان کے والد بنے، یہ ان کا بڑا پن ہے۔

ان کے مطابق شادی کے بعد بھی وہ اپنے تمام اخراجات اٹھاتی ہیں اور وہ اپنی چھوٹی بیٹی کی تعلیم کے اخراجات بھی اٹھاتی ہیں، ان کے شوہر صرف بلز اور ایک ملازم کی تنِخواہ دیتے ہیں۔

انہوں نے واضح کیا کہ انہوں نے یحیٰ سے پیسوں کی خاطر شادی نہیں کی، وہ ان کے سچے ساتھی رہے ہیں۔

ویڈیو میں انہوں نے یہ بھی انکشاف کیا کہ ان کے شوہر گزشتہ پانچ سال سے کینسر میں مبتلا ہیں اور ان کا علاج جاری ہے اور شوہر کے کینسر میں مبتلا ہونے کی وجہ سے وہ اور ان کا خاندان پریشان ہے، جس کا لوگوں کو احساس نہیں۔

انہوں نے بتایا کہ ان کے شوہر کو ہر ماہ پیٹ میں ایک انجکشن لگتا ہے جب کہ دوسرا ہر تین ماہ بعد پیٹ میں انجکشن لگتا ہے اور آئے دن انہیں کسی نہ کسی ڈاکٹر کے پاس لے جایا جاتا ہے۔

شگفتہ اعجاز نے سوال کیا کہ ان کے بیمار شوہر کا علاج ان پر تہمتیں لگوانے والے کرواتے ہیں؟

مختصر ویڈیو میں شگفتہ اعجاز تہمتیں لگانے والوں پر بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں اور الزام لگانے والوں کو معاف نہ کرنے کا اعلان بھی کیا۔