The Dawn News - Pakistan - Lahore

پی ٹی آئی کے ’لاپتا‘ ایم این اے رہنما حاجی امتیاز ملتان ایئرپورٹ سے دوبارہ گرفتار
اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لاپتا رکن قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد کو ملتان ایئرپورٹ سے دوبارہ گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق ترجمان  اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے بتایا کہ ایم این اے  کو ملتان ایئر پورٹ سے گرفتار کیا گیا، جب وہ قطر کے لیے پرواز میں سوار ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔

31 جولائی کو گوجرانوالہ کے قریب نیو شادیوال روڈ پر مسلح افراد کے قافلے پر حملہ کرنے اور اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی حراست سے فرار ہونے کے بعد سے ایم این اے لاپتا ہوگئے تھے۔

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے رکن قومی اسمبلی کو  ترقیاتی اسکیم میں 20 لاکھ روپے کمیشن لینے کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔

ان کے فرار ہونے کا واقع اس وقت پیش آیا جب اینٹی کرپشن  کی ایک ٹیم انہیں کمیشن کی رقم کی وصولی کے لیے میانوالی سے واپس گوجرانوالہ لے جارہی تھی، اس دوران تین گاڑیوں میں سوار ایک درجن کے قریب مسلح افراد نے سرکاری گاڑی کو روک کر اندھا دھند فائرنگ کردی، جس کے بعد اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کے اہلکار اپنی گاڑی چھوڑ کر محفوظ جگہ منتقل ہو گئے جبکہ مسلح افراد حاجی امتیاز کو اپنے ساتھ لے گئے تھے۔

اپنی پارٹی کے ارکان کے ’اغوا‘ کے بعد پی ٹی آئی کے قانون سازوں نے یہ معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھایا اور ان کی بحفاظت بازیابی کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا۔

قومی اسمبلی کے ایک حالیہ اجلاس میں، قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے کہا کہ حاجی امتیاز احمد کو ’جبری طور پر لاپتا شخص‘ قرار دیا گیا ہے۔

اسپیکر کو مخاطب کرتے ہوئے عمر ایوب نے پوچھا: ان پر کون تشدد کر رہا ہے، انٹیلی جنس ایجنسیاں یا کوئی اور؟ جناب اسپیکر ایوان کے نگران کی حیثیت سے ذمہ داری آپ پر عائد ہوتی ہے۔

اس کے جواب میں، اسپیکر ایاز صادق نے پی ٹی آئی کے قانون سازوں کو بتایا کہ انہیں پولیس نے بتایا ہے کہ امتیاز احمد نہ تو ان کی اور نہ ہی  اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی تحویل میں ہیں۔

دریں اثنا، اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے بھی اپوزیشن ارکان کو یقین دلایا کہ وہ حاجی امتیاز احمد کی مبینہ گمشدگی کے معاملے کو ذاتی طور پر دیکھیں گے۔

واضح رہے کہ حاجی امتیاز احمد 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں (پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ) آزاد امیدوار کے طور پر منتخب ہوئے تھے، اس سے قبل وہ 2018 میں پہلی بار پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر ایم این اے منتخب ہوئے تھے۔