The Dawn News - Pakistan - Islamabad

اپوزیشن جماعتوں کا اہم اجلاس، حکومت مخالف تحریک پر تفصیلی گفتگو
حکومت مخالف تحریک و دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے  اپوزیشن جماعتوں کا اہم اجلاس  منعقد ہوا۔

ڈان نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں پختونخوا ملی عوامی پارٹی (پی کے میپ) کے سربراہ محمود خان اچکزئی، سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمٰن اور محمد علی درانی شریک ہوئے۔

اس کے علاوہ  اجلاس میں  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر، عمر ایوب اور اسد قیصر شریک ہوئے،  جماعت اسلامی اور بللوچستان عوامی پارٹی (بی این پی) مینگل کا وفد بھی شریک تھا۔

ذرائع کے مطابق اپوزیشن کی بیٹھک میں   ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بات چیت ہوئی، علاوہ ازیں اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ حکمت عملی کے لیے ٹی او آرز پر بھی بات کی گئی۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا تھا کہ اگر حکومت نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کو ایکسٹینشن دینے اور آئین میں ترمیم کرنے کی کوشش کی تو وہ اس کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کی کال دے دیں گے۔

عمران خان نے کہا تھا کہ موجودہ حکومت دو تہائی اکثریت کو قائم کر کے آئین میں تبدیلی کرنا چاہتی ہے تاکہ دوبارہ قاضی فائز عیسٰی کو چیف جسٹس بنا سکے۔