The Dawn News - Pakistan

جو پاکستان کے ڈیفالٹ کا بیانیہ بنارہے تھے وہ آج کہاں ہیں، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے اور جو پاکستان کے ڈیفالٹ کا بیانیہ بنارہے تھے وہ آج کہاں ہیں جب کہ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ عوام کو سوشل میڈیا سے پیدا شدہ ہیجان اور فتنے کے مضمرات سے دور رکھے۔

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے  یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی آنکھوں کی چمک دیکھ کر یہ یقین ہو جاتا ہے کہ پاکستان کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے۔

انہوں نے کہا کہ نوجوان پاکستان کا سب سے بڑا قیمتی سرمایہ ہیں، کسی صورت پاکستان کا قیمتی سرمایہ ضائع نہیں ہونے دیں گے، جب کہ ‎آزاد ریاست کی اہمیت جاننی ہے تو لیبیا، شام، کشمیر، اور غزہ کے عوام سے پوچھیں۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے قران کی آیت پڑھ کر سنائی، انہوں نے کہا کہ اللہ نے قرآن میں مسلمانوں کو مایوس ہونے سے منع فرمایا ہے۔

پاک فوج کے سربراہ نے کہا کہ ہمیں امید کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے،  زندگی امتحان کا نام ہے، کیا لوگ یہ سمجھ بیٹھے ہیں کہ صرف یہ کہنے پر چھوڑدیے جائیں گے ہم ایمان لائے اور آزمائش نہ ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ عوام، حکومت فوج کے درمیان مضبوط رشتہ ہی پاکستان کی ترقی کا ضامن ہے، ریاست کی ذمہ داری ہے کہ عوام کو سوشل میڈیا سے پیدا شدہ ہیجان اور فتنے کے مضمرات سے دور رکھے۔

جنرل عاصم منیر نے کہا کہ  ‎میرا ایمان ہے کہ اللہ ہمیں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فتح مبین عطا کرے گا، خیبرپختونخوا کے عوام 22 سال سے دہشت گردی کے خلاف فوج کے ساتھ کھڑے ہیں۔