The Dawn News - Pakistan - Islamabad

حکومت نے بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کی نجکاری کا باضابطہ عمل شروع کردیا
وفاقی حکومت نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کی نجکاری کا باضابطہ عمل شروع کردیا، پہلے مرحلے میں 3 ڈسکوز کی نجکاری کے لیے مالیاتی مشیروں کی تقرری کی تجاویز طلب کی گئی ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق نجکاری کمیشن نے حکومت پاکستان کی طرف سے مالیاتی مشیروں کی تقرری کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں، بین الاقوامی اخبار میں آج درخواستوں کی طلبی کے لیے اشتہار چھپوا دیا گیا ہے۔

پہلے مرحلے میں فیسکو، آئیسکو، گیپگو کی نجکاری کے لیے مالیاتی مشیروں کی تقرری کی درخواستیں مانگی گئی ہیں، درخواست کنندگان کو ایک ہزار ڈالرز کی پروسسینگ فیس بھی ادا کرنا ہوگی۔

تین ڈسکوز کی نجکاری کے لیے تکنیکی اور مالیاتی تجاویز 16 ستمبر 2024 تک طلب کی گئی ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کے بورڈز تحلیل کرنے کے لیے وفاقی کابینہ کے فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے مزید 4 سرکاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے بورڈز تحلیل کرکے نئے بورڈز تشکیل دے دیے گئے۔

مزید جن چار کمپنیوں کے نئے بورڈ بنائے گئے ہیں ان میں گیپگو، کیسکو، ٹیسکو اور پیسکو کے شامل ہیں، نئے ڈسکوز کے بورڈز کی تشکیل 3 سال کے لیے ہوگی۔