The Dawn News - Sport

سابق بھارتی اوپنر شیکھر دھون کا تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
سابق بھارتی اوپنر شیکھر دھون نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق دہلی سے تعلق رکھنے والے  کھلاڑی نے  بھارت کی جانب سے 2010 میں آسٹریلیا کےخلاف ایک روزہ میچ میں ڈیبیو کیا اور دسمبر 2022 میں بنگلہ دیش کے خلاف  اپنا آخری بین الاقوامی میچ کھیلا تھا، ایک روزہ فارمیٹ کو ان کا  پسندیدہ فارمیٹ سمجھا جاتا ہے۔

سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ زندگی میں اگے بڑھنا ضروری ہوتا ہے اور اس لیے میں تمام طرز کی کرکٹ سے  اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کررہا ہوں۔

شیکھر دھون نے کہا کہ میں اس بات پر دکھی نہیں ہوں کہ میں ملک کے لیے دوبارہ نہیں کھیلوں گا بلکہ میں اس بات پر خوش ہوں کہ اپنے ملک کے لیے کھیلا ہوں۔

بائیں ہاتھ کے بلے باز نے 24 بین الاقوامی سینچریاں اسکور کرتے ہوئے چیمپیئنز ٹرافی، ایشیا کپ اور 2015 کے ورلڈ کپ  جیسے ٹورنامنٹس میں  بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

2013کے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے خلاف ان کی 85 گیندوں پر سنچری ڈیبیو کرنے والے کسی بھی کھلاڑی کی تیز ترین سنچری تھی۔

شیکھر دھون نے متعدد محدود اوورز کی سیریز میں بھارت کی جانب سے کپتانی کا اعزاز بھی حاصل کیا۔

خیال رہے جون میں ٹی 20 ورلڈکپ جیتنے کے بعد بھارتی کرکٹ اسٹارز ویراٹ کوہلی اور روہت شرما کے ساتھ ساتھ رویندرا جدیجا نے بھی ٹی 20 انٹرنیشنلز سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔