The Dawn News - World - Middle East

حزب اللہ کا اسرائیلی پوزیشنز پر وسیع پیمانے پر حملے کرنے کا دعویٰ
حزب اللہ نے کہا ہے کہ انہوں نے  ایک اعلیٰ کمانڈر فواد شکر کے قتل   کا ابتدائی ردعمل دیتے ہوئے   اسرائیلی پوزیشنز پر راکٹس اور ڈرونز سے بڑے پیمانے پر حملہ  کردیا۔

خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ  نے ایک بیان میں  دعویٰ کیا ہے کہ اب تک   دشمن کے ٹھکانوں کی طرف  لانچ کیے گئے کاتیوشا راکٹوں کی تعداد 320 سے زیادہ ہے۔

بیان کے مطابق  حزب اللہ نے  گولان ہائٹس  سمیت 11 اسرائیلی اڈوں اور بیرکوں کو نشانہ بنایا ہے۔

واضح رہے کہ حزب اللہ  نے پہلے  بھی کہا تھا کہ انہوں نے اسرائیل کے اندر  بڑی تعداد میں ڈرونز کے ساتھ فضائی حملہ شروع کردیا ہے۔

لبنانی تحریک نے کہا کہ اس کا حملہ کمانڈر فواد شکر کے قتل کے ابتدائی ردعمل میں کیا گیا ہے۔

گروپ کا کہنا تھا کہ پہلا مرحلہ مکمل کامیابی کے ساتھ ختم ہو گیا،  اس مرحلے میں اسرائیلی بیرکوں اور پوزیشنوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تھی تاکہ اہداف پر حملہ کرنے والے ڈرونز کو اسرائیل کے اندر جانے میں آسانی ہو۔

دوسری جانب اسرائیلی فوج نے کہا کہ اس کے لڑاکا طیاروں نے اتوار کی صبح جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ہزاروں راکٹ لانچروں پر حملہ کردیا جن کا ہدف شمالی اور وسطی اسرائیل تھا۔

فوج نے ایک بیان میں کہا کہ تقریباً 100 آئی اے ایف کے لڑاکا طیاروں نے  حزب اللہ کے ہزاروں راکٹ لانچر بیرل کو مار گرایا اور ان کو تباہ کر دیا جو جنوبی لبنان میں واقع تھے

ان کا کہنا تھا کہ ان میں سے زیادہ تر لانچروں کا مقصد شمالی اسرائیل کی طرف تھا اور کچھ کا مقصد وسطی اسرائیل کو نشانہ بنانا تھا۔

لبنان کی وزارت کا کہنا ہے کہ جنوب میں اسرائیلی حملے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔