The Dawn News - Pakistan - Islamabad

قومی اسمبلی اجلاس کل شام 5 بجے ہوگا، 23 نکاتی ایجنڈا جاری
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام 5 بجے ہو گا، اسمبلی سیکریٹریٹ نے کل ہونے والے اجلاس کا 23 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا۔

ڈان نیوز کے مطابق حکومت نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے نظام میں تبدیلی کے لئے قانون سازی کا فیصلہ کیا ہے، جس کے لیے اجلاس میں اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2024 کل منظوری کے لئے پیش کیا جائے گا۔

کل کے اجلاس میں قومی اقتصادی کونسل کی سالانہ رپورٹ برائے سال 21-2020 ایوان میں پیش ہو گی، ملک میں منکی پاکس کے بڑھتے کیسز پر توجہ دلاؤ نوٹس ایوان میں پیش کیا جائے گا۔

قومی اسمبلی اجلاس میں بھنگ کنٹرول اور ریگولیشن اتھارٹی کے قیام کے بل پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کی جائے گی، تعلیمی اداروں میں طلبہ کی جانب سے منشیات کے استعمال پر توجہ دلاؤ نوٹس پیش کیا جائے گا۔

اس کے علاوہ پیپلزپارٹی کی رہنما حنا ربانی کھر ا پاسٹائل بل 2024 پر قائمہ کمیٹی برائے خارجہ کی رپورٹ پیش کریں گے، ایم کیو ایم پاکستان کے رکن اسمبلی فاروق ستار پرائیوٹائزیشن کمیشن ترمیمی بل 2024 پر قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کی رپورٹ پیش کریں گے، بشیر احمد ورک مبارک ثانی کیس پر قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کی رپورٹ پیش کریں گے۔

بعد ازاں، صدر مملکت کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر بحث جاری رہے گی، مختلف اراکین قومی اسمبلی کے نیشنل بک فاؤنڈیشن کے بورڈ آف گورنرز میں شمولیت کی تحریک پیش کی جائے گی۔

واضح رہے کہ صدرِ مملکت مملکت آصف علی زرداری نے آئندہ ہفتے کے دوران ملک کے ایوان زیریں قومی اسمبلی اور ایوان بالا سینیٹ کا اجلاس طلب کیا تھا۔

صدرِ مملکت نے قومی اسمبلی اجلاس 26 اگست بروز پیر شام 5 بجے طلب کیا جب کہ  سینیٹ کا اجلاس 27 اگست کو طلب کیا تھا۔